حوزہ/ ایران کے چیف جسٹس حجۃ الاسلام والمسلمین غلامحسین محسنی اژہ‌ای نے ہندوستان کے اعلیٰ حکام کی دعوت پر دہلی کے دورے کے دوران آج رات ہندوستان کے علماء، دانشوروں اور مختلف مذاہب کے ممتاز رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی تعلقات، مذہبی ہم آہنگی، امن و انصاف کے فروغ اور عالمی سطح پر مشترکہ تعاون سمیت مختلف اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha